New Year 2020
किसी को फिर से रुस्वा कर दिया है
किसी का दिल दुखा के आ रहे हैं
दिसंबर से छुड़ा के हाथ अपने
मगर फिर जनवरी को दे चुके हैं
کسی کو پھر سے رسوا کر دیا ہے
کسی کا دِل دکھا کے آ رہے ہیں
دسمبر سے چھڑا کے ہاتھ اپنے
مگر پھر جنوری کو دے چکے ہیں
― नज़र نذر
किसी का दिल दुखा के आ रहे हैं
दिसंबर से छुड़ा के हाथ अपने
मगर फिर जनवरी को दे चुके हैं
کسی کو پھر سے رسوا کر دیا ہے
کسی کا دِل دکھا کے آ رہے ہیں
دسمبر سے چھڑا کے ہاتھ اپنے
مگر پھر جنوری کو دے چکے ہیں
― नज़र نذر
Comments